Lahore Hayatiyati Mela Postponed

After careful consideration on the Khwarizmi Science Society’s current financial outlook and logistic factors, the Society has decided to postpone the Lahore Hayatati Mela. Our other activities will continue with the same zest throughout the year. We will keep you posted on new developments.

خوارزمی سائنس سوسائٹی نے نہایت غور و خوض کے بعد ناکافی سرمائے اور دیگر انتظامی عوامل کے باعث فی الحال لاہور حیاتاتی میلے کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ ہماری دیگر سرگرمیاں پورے سال اسی جوش و خروش کے ساتھ جاری رہیں گی۔ ہم آپ کو آنے والی تجرباتی اور سائنسی سرگرمیوں سے آگاہ کرتے رہیں گے۔ منتظِر رہیں۔

»